♡︎چلو اب درد چھپانے کا ہنر سیکھ لیتے ہیں
یہ آنسوں جذب کرنے کا طریقہ سیکھ لیتے ہیں♡︎
♥︎♥︎♥︎
♡︎نہیں معلوم کس لمحے ہمارا وصل لکھا ہے
چلو اب ہجر کا موسم بتانا سیکھ لیتے ہیں♡︎
♥︎♥︎♥︎
♡︎اس قدر تلخ ہوں کہ روٹھا رہتا ہے سارا جہاں
اب خود سے روٹھ جانے کا ہنر ہم سیکھ لیتے ہیں💔🥀
😑😑😑
No comments:
Post a Comment